سید بابر علی - چیئرمین

سید بابر علی کئی صنعتوں اور سماجی خدمات کے اداروں کے بانیوں میں سے ہیں۔ وہ کمپنی کے آغاز کے ساتھ ہی اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منسلک ہیں۔ ٹرائی پیک کے علاوہ وہ علی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن ، بابر علی فاؤنڈیشن، کوکا کولا بیوریجز پاکستان لمیٹیڈ، گرمانی فاؤنڈیشن، IGI انشورنس ،لمیٹڈ، IGIانوسٹمنٹ بینک لمیٹڈ، انڈسٹریل ٹیکنیکل اینڈ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ، نیشنل منیجمینٹ فاؤنڈیشن، سنوفی ایوانٹس پاکستان لمیٹڈ، سید مراتب علی ریلجیس اینڈ چیری ٹیبل ٹرسٹ سوسائٹی اور ٹیٹرا پیک پاکستان لمیٹڈ سے بحیثیت چیئرمین منسلک ہیں۔ علی صاحب نیسلے پاکستان لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور لاہور یونیورسٹی آف منیجمینٹ سائنسسز (لمس) کے پرو وائس چانسلر بھی ہیں

سید حیدر علی *

سید حیدر علی کمپنی کے آغاز کے ساتھ ہی اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بحیثیت نان ایگزیکٹو رکن کے منسلک ہیں۔ انہوں نے سائنس میں اپنی ماسٹر کی ڈگری انسٹی ٹیوٹ آف پیپر کیمسٹری سے حاصل کی۔ وہ متعدد کمپنیوں سے بحیثیت ڈائریکٹر منسلک ہیں جس میں بلھے شاہ پیکجنگ (پرائیویٹ ) لمیٹڈ، IGI انشورنس ،لمیٹڈ، IGI لائف انشورنس کمپنی، انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ، KSB پمپس کمپنی لمیٹڈ، نیسلے پاکستان لمیٹڈ، پیکیجز لنکا (پرائیویٹ) لمیٹڈ، پیکیجز لمیٹڈ، سنوفی ایوانٹس پاکستان لمیٹڈاور ٹیٹرا پیک پاکستان لمیٹڈشامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کئی خیراتی اداروں اور کاروبار سے متعلق خدمات کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ جس میں پاکستان سنٹر فار فلین تھراپی، ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر، نیشنل منیجمینٹ فاؤنڈیشن، سید مراتب علی ریلیجیئس اینڈ چیری ٹیبل ٹرسٹ سوسائٹی، پاکستان بزنس کونسل، علی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن ، انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس پاکستان اور لاہور یونیورسٹی آف منیجمینٹ سائنسسز (لمس) شامل ہیں۔

جناب کمی ہائیڈ آنڈو

جناب آنڈو کمپنی سے بحیثیت نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرز منسلک ہیں ۔ وہ مٹسوبشی کارپوریشن جاپان کے پاکستان میں آپریشنز کے جنرل منیجر ہیں۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرسچئن یونیورسٹی ، ٹوکیو جاپان سے لبرل آرٹس میں ڈگری حاصل کی اور مٹسوبشی کارپوریشن سے گزشتہ 28 برسوں سے منسلک ہیں۔ ان کے پاس کیمیکل کا متنوع تجربہ ہے۔ آپ ٹرائی پیک کے بور ڈ آف ڈائریکٹر سے 2010 میں منسلک ہوئے۔ اس کے علاوہ اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈاور پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ میں بھی شامل ہیں جبکہ پاکستان جاپان بزنس فورم کے نائب صدر ہیں۔

جناب خرم رضا بختیاری

جناب بختیاری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نان ایگزیکٹو رکن ہیں اور اس وقت پیکیجز لمیٹڈ کے فنانشیل آفیسر ہیں ۔ انہوں نے 1997 میں ہیلی کالج آف کامرس ، یونیورسٹی آف پنجاب لاہور سے گریجویشن کیا اور اس کے بعد انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان سے 2002 میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی سند حاصل کی ۔ جنوری 2013 میں انہیں انسٹی ٹیوٹ کی فیلوشپ مل گئی۔ انہیں پاکستان میں کارپوریٹ فنانس، اکاؤنٹس، ٹریژری، آڈیٹنگ، کارپوریٹ افیئرز اور نتظامی معاملات کا دس سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ آپ دیگر کئی اور اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہیں جس میں بلھے شاہ پیکجنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ، DIC پاکستان لمیٹڈ، IGI انوسٹمنٹ بینک لمیٹڈ، IGI لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ، لوڈز لمیٹڈ، میکزم فیڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، میکزم انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ، میٹ ٹیک(پرائیویٹ) لمیٹڈ، ملٹی پل آٹو پارٹس انڈسٹریز(پرائیویٹ) لمیٹڈ، پیکیجز لنکا(پرائیویٹ) لمیٹڈ، اسپیشلائزڈ آٹو پارٹس انڈسٹریز(پرائیویٹ) لمیٹڈ، اسپیشلائزڈ موٹرسائیکل (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بختیار صاحب نقش اسکول آف آرٹس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔

سید اسلم مہدی

Mr. Mehdi serves on its Board of Directors. He has served as the CEO of Tri-Pack Films Limited. Before joining Tri-Pack Films Limited in September 2014, he was the General Manager at Packages Limited. He has been affiliated with the Packages Group since 1980 from where there was no looking back. Having a Master's Degree from IBA, Mr. Mehdi brings with him a wealth of management experience, especially in the areas of Marketing, Operational Excellence and People Management. Currently, Mr. Mehdi is also serving on the Boards of Bulleh Shah Packaging (Private) Limited, DIC Pakistan Limited, Packages Lanka (Private) Limited, Printcare Plc, Sri Lanka and Tetra Pak Pakistan Limited.

جناب آصف قادر

جناب آصف قادر نیویارک امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ میں ڈگری یافتہ ہیں۔ انہیں 3 اکتوبر 2012 کو کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بحیثیت نان ایگزیکٹو رکن منتخب کیا گیا۔ اس کے علاہ آصف صاحب ڈیسکون آکزی کیم لمیٹڈ، کراچی اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ، تھل لمیٹڈ اور چیراٹ سیمنٹ لمیٹڈ کے بورڈ آٖف ڈائریکٹر کے رکن ہیں۔ آپ یونی کول لمیٹڈ کے بورڈ کے بھی چیئرمین ہیں۔

Mr. Shinya Sugioka

Mr.Sugioka is a Non-Executive Member of the Board. He graduated from Kyushu University and joined Mitsubishi Corporation of Japan in 1990. He has trading experience of variety of chemical products, such as inorganic chemicals, chlor-alkali products, and plastics, and also work experience at subsidized manufacturer, Exportadora de Sal (Mexican salt producer) and Chuo-Kagaku(Japanese food packaging manufacturer). Currently, he has served as a General Manager at Plastics Units of Mitsubishi Corporation.

* حروف تہجی کے لحاظ سے دوسرا نام