حصص یافتگان کے لیے معلومات

ٹرائی پیک کا حصص یافتگان کا شعبہ FAMCO ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ سنبھالتا ہے ۔ یہ شعبہ تقریبا 1,667 حصص یافتگان کو اپنی خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ اپنے کام میں ماہر ، قابل اور تجربہ کار ٹیم کے زیر انتظام ہے ۔ اس کے علاوہ یہ شعبہ ہر طرح کے جدید آلات کار سے مزین ہے جس میں رجسٹریشن کے نظام کے لیے جدید نظام سے لیس کمپیوٹر موجود ہیں۔

حصص کا رجسٹرار براہ راست آن لائن سنٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان سے منسلک ہے ۔ یہ شعبہ حصص کی الیکڑونک رجسٹریشن، حصص کا منتقلی ، حصص کی ترسیل، حصص کی نقل یا توثیق، منافع منقسمہ کے اطلاع ناموں، گمشدہ حصص سرٹیفکٹ کی جگہ دوسرے سرٹیفکٹ کا اجراء، پتوں کی تبدیلی اور اسی طرح کے دیگر متعلقہ معاملات دیکھتا ہے۔

FAMCO ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ

8 -F متصل فاران ہوٹل
نرسری ، بلاک 6 ، پی ای سی ایچ ایس
شاہراہ فیصل
کراچی 75400
ٹیلی فون: 2-34380101 21 0092
فیکس : 934380106 21 0092

عوام سے رابطے کے اوقات

پیرتا جمعرات : 9 بجے صبح تا 12 بجے دوپہر اور 2 بجے تا 3 بجے شام
ہفتہ اور اتوار: تعطیل
شرکاء اور اسٹاک بروکر CDC کی منظوری کے لیے اپنی درخواستیں FAMCO ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ کو مندرجہ بالا پتہ پر ارسال کریں۔

بازار حصص کی فہرست میں شمولیت

ٹرائی پیک کی ایکوئٹی کے حصص پاکستان کے بازار حصص میں درج ہیں۔
www.psx.com.pk

سرمایہ کاروں کے لیے SECP کے شعبہ شکایات کا لنک

ویب سائٹ: http://www.secp.gov.pk/complaintform1.asp
ای میل: complaints@secp.gov.pk

برائے رابطہ

جناب ایس ایم منور موسوی
ٹیلی فون: 35831618 / 35831664 / 35833011 21 0092
فیکس : 35860251 21 0092

جناب اویس خان
ٹیلی فون: 2-34380101 21 0092
فیکس : 34380106 21 0092