ہمارا وژن

ملکی مارکیٹ میں قائدانہ مقام برقرار رکھنے اورمنافع بڑھانے کے لیے بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنا حصہ برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ بطور پہلی پسند والے سپلائر کے، تمام حصہ داروں کی قدر بڑھانا۔

اپنے تمام حصہ داروں (stake holders) کی پہلی پسند رہتے ہوئے ملکی مارکیٹ میں اپنا قائدانہ مقام برقرار رکھنا اور منافع بڑھانے کے ساتھ بین الاقوامی مارکیٹ میں توسیع دینا۔

ہماری حکمت عملی

  • مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مصنوعات اور خدمات کی قیمتیں باکفایت رکھنا اور ان کی بروقت فراہمی تاکہ گاہک کو مطمئن رکھا جاسکے۔

  • پائیدار ترقی کا حصول تاکہ گاہکوں کی طلب کو پورا کیا جاسکے اور حصہ داروں کی توقعات پر پورا اترا جاسکے۔

  • نئی منڈیوں تک رسائی ، مصنوعات ، نئے حل اور ان کے برتاؤ کے بارے میں مسلسل کوششیں تاکہ گاہکوں اور فراہم کنندگان کی توقعات پر پورا اترا جاسکے۔

  • کم لاگت پر مبنی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تاکہ مسابقتی برتری برقرار رکھی جاسکے۔

  • اعلیٰ اخلاقی معیار پر مبنی ایسی ثقافت کی پرورش و پرداخت کرنا جو اس معاشرے میں جس میں ہم کام کررہے ہیں ، ہماری سماجی ذمہ داریوں کو پورا کرسکے۔

  • ذہین افراد کو حوصلہ افزائی، تربیت، کارکردگی پر انعامات اور ترقی کے مواقع کی فراہمی کے ذریعے اپنی طرف متوجہ کرنا، تیار کرنا اور انہیں اپنے پاس رکھا۔

  • اپنے ملازمین اور حصہ داران کی صحت اور حفاظت کے ساتھ ماحولیاتی ضروریات میں اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرنا۔